نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بین الاقوامی عدالت کی تحقیقات مناسب اور جائز نہیں ہے۔ الوقت - امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امریکی فوجیوں کے ممکنہ جنگی جرائم کے بارے میں ہیگ کی بین الاقوامی عدالت کی تحقیقات مناسب اور جائز نہیں ہے۔
امریکی وزارت خارجہ کا یہ بیان ایسی حالت میں سامنے آیا کہ ہیگ کی بین الاقوامی فوجدار ...
بین الاقوامی عہدیدار نے عراقی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اس سال عراقی حکام کو اس حوالے سے زیادہ ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے تاکہ عراقی معاشرے پر اس کے منفی اثرات مرتب نہ ہوں۔
عراقي خواتین کی توہین کی وجہ سے اس ملک کی فوج نے میدان جنگ سے الشرق الاوسط اخبار کے صحافیوں کو نکالنے کا حکم جاری کیا ہے۔
عراقی ن ...
بین الاقوامی امور کے مشہور تجزیہ نگار ڈاکٹر سعد اللہ زارعی نے تہران میں علاقے کی تبدیلیاں اور ایران کی خارجہ پالیسی عنوان کے تحت منعقد کانفرنس میں علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر ایران کی مطلوبہ خارجہ پالیسی کے نظریات پر روشنی ڈالی۔ اس کانفرنس میں علاقے اور بین الاقوامی امور کے مشہور پروفیسرز ا ...
بین الاقوامی ادارے کا کہنا ہے کہ ہماری تحقیقات سے پتا چلتا ہے کہ 12 سے 14 دسمبر 2015 کے دوران نائیجیریا کے كادونا صوبے کے ذاريا شہر میں نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے کم سے کم 350 ارکان کو قتل کیا گیا ۔
واضح رہے کہ نائیجیریا کے سیکورٹی اہلکار، شیخ زكزكی کے بارے میں عدالت کے حکم کو جاری نہ کرنے کی را ...
بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ مذکورہ تینوں بحریني جوانوں کو ایذائیں دی گئیں اور ان کے وکلاء تک کو ان کی فائل نہیں دکھائی گئی۔
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے ترجمان رابرٹ كولویل نے کہا کہ بحرین کے ان تینوں جوانوں کے اہل خانہ کو بہت دنوں تک ان کی صورتحال کے بے خبر رک ...
بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، انہیں آزاد کرنے سے انکار کر دیا۔
نائجیریا کے صدر محمد بہاری نے اتوار کو بیان دیا کہ عوامی مفاد اسی میں ہے کہ شیخ زكزكی کے بارے میں عدالت کے فیصلے کو نافذ نہ کیا جائے۔
ایمینیسٹی انٹرنیشنل نے بھی پیر کو ایک بیان جاری کرکے شیخ زكزكی اور ان کی بیوی کو جلد آز ...
بین الاقوامی عدالت میں تفصیلی شکایت درج کرکے، امریکا کی جانب سے غیر قانونی طور پر ضبط کئے گئے... الوقت - ایران نے امریکا کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں تفصیلی شکایت درج کرکے، امریکا کی جانب سے غیر قانونی طور پر ضبط کئے گئے اپنے اثاثے کو واپس لینے کے عمل میں ایک اہم کامیابی حاصل کر لی ہے۔
گزشتہ سال ...
بین الاقوامی فلسطین كانفرس کے اختتامی تقریب سے خطاب میں کہا کہ فلسطین، ایک قوم کے دوسرے قوم سے مسئلے کا نام نہیں ہے بلکہ یہ ظلم اور عالمی قوانین کو نظر انداز اور بین الاقوامی اداروں کی نااہلی کی علامت ہے اور اس کے ساتھ ہی ان کے حقوق کے لئے لڑنے والی ایک قوم کے فخر کی علامت اور عالمی برادری کے لئے شر ...
بین الاقوامی سطح پر جاری وسیع مظاہروں اور مخالفتوں کے خوف سے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمہ کی سماعت کی تاریخ 7 مئی تک ملتوی کر دی۔ الوقت - بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے ملک اور بین الاقوامی سطح پر جاری وسیع مظاہروں اور مخالفتوں کے خوف سے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خل ...